معروف اداکار ہمایوں سعید ایس آئی سی ایچ این کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

کراچی: سندھ انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈ نیونٹولوجی (SICHN) نے معروف اداکار ہمایوں سعید کو اپنا برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ ادارہ محکمہ صحت حکومتِ سندھ کے تعاون سے چلایا جا رہا ہے اور صوبے میں بچوں اور نوزائیدہ بچوں کی صحت کے فروغ کے لیے کام کر رہا ہے۔ ہمایوں […]

جامعہ کراچی میں آوارہ کتوں کا حملہ، دو بچے زخمی، ریبیز کے بڑھتے واقعات پر تشویش

کراچی: جامعہ کراچی میں آوارہ کتوں کے بڑھتے ہوئے خطرے نے ایک بار پھر سنگین صورت اختیار کرلی۔ جامعہ کے کلینک کے احاطے میں آوارہ کتوں کے حملے میں دو کم عمر بچے زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق، ایک کمسن بچی حورین، جو اپنے والد محمد عمران کے ساتھ کلینک آئی تھی، صبح 10 بج […]

سندھ میں ڈینگی کے وار جاری، کراچی اور حیدرآباد میں مزید دو افراد انتقال کرگئے

کراچی: سندھ میں ڈینگی کی وباء تھم نہیں سکی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید دو افراد انتقال کر گئے جن میں کراچی وسطی کی 44 سالہ خاتون اور حیدرآباد کا 13 سالہ لڑکا شامل ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں برس ڈینگی سے انتقال کرنے والوں کی تعداد 31 ہو گئی ہے۔ رپورٹ […]