ٹانک سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ، مجموعی تعداد تعداد 24 ہو گئی

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت اسلام آباد نے ضلع ٹانک، جنوبی خیبرپختونخوا سے پولیو کے ایک اور کیس کی تصدیق کر دی ہے جس کے بعد رواں سال ملک میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 24 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیو وائرس سے متاثرہ بچی کی عمر 20 ماہ ہے اور اس […]
سرکاری اسپتال میں پہلی بار لیپرواسکوپک ہرنیا کا آپریشن

کراچی: سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال میں جدید لیپرواسکوپک سرجریز کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔ اسپتال میں پہلی بار 58 سالہ مریض کا کامیاب لیپرواسکوپک انگوائنل ہرنیا آپریشن کیا گیا۔ اس تاریخی کامیابی کو اسپتال کی طبی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا جارہا ہے۔ اس پیچیدہ مگر کامیاب آپریشن کی سربراہی […]