سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، مصنوعی دودھ کے اشتہارات پر پابندی کی سفارش، وفاقی وزیر صحت اور سینیٹرز کا اتفاق

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، مصنوعی دودھ کے اشتہارات پر پابندی کی سفارش، وفاقی وزیر صحت اور سینیٹرز کا اتفاق؛ بریسٹ فیڈنگ نہ کرانے سے بچوں کی اموات کا خطرہ 15 گنا بڑھ جاتا ہے، سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ