وائٹلز نیوز کے صحافی حامد الرحمٰن ہیومینیٹیرین ایوارڈ کے مستحق قرار

تقریب میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ سید، سی ای جے کے ڈائریکٹر شاہزیب جیلانی، سینئر صحافی کمال صدیقی، عنبر رحیم شمسی، عابد خان اور منزہ صدیقی سمیت دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔ سینئر صحافی عنبر رحیم شمسی، عابد خان اور منزہ صدیقی ایوارڈز کی جیوری کے ارکان بھی تھے۔