پاکستان میں پولیو کا آٹھواں کیس رپورٹ، خیبرپختونخوا میں متاثرہ کی تعداد چھ ہوگئی

اسلام آباد: پاکستان میں رواں سال پولیو کا آٹھواں کیس سامنے آگیا ہے، جہاں خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں 13 ماہ کی بچی میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جبکہ صوبے میں رواں سال متاثرہ بچوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے ۔نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو کے مطابق متاثرہ […]