ایمبولینس ڈرائیورز اور ڈاکٹرز کے مابین جھگڑا، تشدد کے نتیجے میں ڈاکٹرز زخمی ہوگئے، ینگ ڈاکٹرز نے گرفتاری کا مطالبہ کردیا

کراچی: جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کے شعبہ ایمرجنسی کے باہر ایمبولینس کھڑی کرنے کے معاملے پر ڈاکٹرز اور ایمبولینس ڈرائیورز کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں دو ڈاکٹرز زخمی ہوگئے، ڈاکٹرز پر تشدد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ایمبولینس ڈرائیور […]