کراچی میں منکی پاکس سے نومولود انتقال کرگیا ، سندھ میں منکی پاکس سے اموات 12 ہوگئیں، رواں سال کیسز کی تعداد 98

کراچی: پاکستانی کے معاشی حب شہر قائد میں منکی پاکس (ایم پاکس) سے متاثرہ دو ماہ کا بچہ انتقال کرگیا، جس کے بعد صوبے میں اس بیماری سے ہونے والی اموات کی تعداد 12 ہوگئی ہے۔ بچے کا تعلق کراچی کے ضلع ملیر سے تھا اور وہ کراچی کے متعدی امراض کے اسپتال نیپا میں […]

دفاتر میں سنِ یاس (Menopause) پر خاموشی توڑنے کی ضرورت، ماہرین کا خواتین کے لیے سازگار ماحول پر زور

ماہرین نے کہا کہ سنِ یاس خواتین کی صحت کے ساتھ ان کی پیشہ ورانہ زندگی، کارکردگی اور ترقی سے بھی جڑا ہوا ہے۔ اس مرحلے سے گزرنے والی خواتین کو درپیش مسائل پر خاموشی اور معاشرتی جھجک ختم کرنے کے لیے اداروں کو آگاہی اور معاونت کے اقدامات کرنے چاہییں۔