پاکستان میں امراضِ قلب کا بڑھتا بوجھ، بروقت تشخیص اور احتیاطی تدابیر ناگزیر قرار

کراچی: امراضِ قلب سے بچاؤ کے لیے بیماری کی تشخیص کا انتظار کرنے کے بجائے ابتدائی عمر ہی سے احتیاطی تدابیر اپنانا ضروری ہے۔ بلڈ پریشر، کولیسٹرول، خون میں شوگر اور وزن کی باقاعدہ جانچ کے ساتھ صحت مند طرزِ زندگی اور ذہنی دباؤ پر قابو پا کر دل کی بیماریوں کے خطرات کم کیے […]

جناح اسپتال کی چار میں سے تین ایم آر آئی مشینیں خراب، مریضوں کو مزید دو ہفتے انتظار کرنا پڑے گا

کراچی: جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں ایم آر آئی کی سہولت شدید متاثر ہوگئی، جہاں چار میں سے تین مشینیں خراب ہونے کے باعث مریضوں کو تشخیصی ٹیسٹ کے لیے مشکلات کا سامنا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق خراب مشینوں کی بحالی میں مزید دو ہفتے لگ سکتے ہیں، جبکہ […]

مرمت کے فنڈز جاری ہونے کے باوجود جناح اسپتال کا انسینریٹر بند، تحقیقات کا حکم

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے 30 ستمبر 2026 کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انکوائری کمیٹی جناح اسپتال کے انسینریٹر کی موجودہ حالت اور مالی سال 2025-26 کے دوران مرمت و بحالی کے فنڈز کی ادائیگیوں سے متعلق شکایت کی تحقیقات کرے گی۔ شکایت میں ایگزیکٹو انجینئر غلام محمد اور ڈویژنل اکاؤنٹس آفیسر منور کے خلاف الزامات کا ذکر کیا گیا ہے۔

جناح اسپتال کی چار میں سے تین ایم آر آئی مشینیں خراب، مریضوں کو مزید دو ہفتے انتظار کرنا پڑے گا

ایم آر آئی مشینوں کی خرابی کے باعث مریضوں کو ٹیسٹ کے لیے طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے، جس سے علاج کے عمل میں بھی مشکلات پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ تشخیص کے لیے ایم آر آئی ٹیسٹ تجویز کیے جانے والے مریضوں کو اسپتال میں محدود سہولت کے باعث پریشانی کا سامنا ہے۔