پمز کی سربراہی تبدیل، ڈاکٹر تنویر خالق کو اضافی چارج، ڈاکٹر سلمان کی خدمات قومی ادارہ صحت واپس

وزارت قومی صحت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ انتظام وزیراعظم آفس کی ان ہدایات کی روشنی میں کیا گیا ہے جو دو اکتوبر کو وزارت کو بھیجی گئی تھیں۔ پانچ اکتوبر کو جاری ہونے والے نوٹیفکیشن پر سیکشن آفیسر ہاسپٹل ون، لاریب فاطمہ، کے دستخط ہیں۔

ذہانت کا ڈومیسائل

ہم بھی کتنے فراخ دل لوگ ہیں۔ دور دراز علاقوں کے بچوں کو تعلیم دینے کی حمایت کرتے ہیں، ان کے لیے اسکول مانگتے ہیں، ان کی محرومیوں پر افسوس کرتے ہیں۔ البتہ وہ پڑھ لکھ کر ہمارے بچوں سے آگے نکل جائیں تو معاملہ کچھ زیادہ ہی آگے نکل جاتا ہے۔

ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی عالمی یونیورسٹی رینکنگ 2027 جاری، پاکستان کی 56 جامعات شامل

کراچی: ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے عالمی یونیورسٹی رینکنگ 2027 جاری کردی ہے، جس میں پاکستان کی 56 سرکاری و نجی جامعات نے جگہ بنالی ہے، قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی بہترین رینکنگ حاصل کرنے والی جامعہ قرار پائی ہے۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے 30 ستمبر کو جاری کی گئی رینکنگ کے مطابق قائداعظم یونیورسٹی […]