ایم ڈی کیٹ 2026: سندھ کے ٹاپ 20 میں کراچی کا کوئی امیدوار شامل نہ ہوسکا

سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروسز کی جانب سے جاری کردہ ایم ڈی کیٹ 2026 کی حتمی شماریاتی رپورٹ کے مطابق سندھ بھر میں مجموعی طور پر 34 ہزار 235 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی، جن میں سے 33 ہزار 336 امیدوار امتحان میں شریک ہوئے جبکہ 899 امیدوار غیر حاضر رہے۔

پاکستانی خواتین میں دل کی بیماری سے اموات کی شرح خطے میں سب سے زیادہ ہے، ماہرین

اس مہم کا بنیادی مقصد خواتین میں دل کی بیماریوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے حوالے سے عوامی آگاہی کو فروغ دینا اور خواتین کی قلبی صحت کو صحتِ عامہ کے اہم ترجیحی موضوع کے طور پر اجاگر کرنا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر، ذیابیطس، موٹاپا اور دیگر قلبی خطرات خواتین کی صحت پر گہرے اثرات مرتب کر سکتے ہیں، اس لیے ان خطرات کی بروقت شناخت اور مؤثر انتظام انتہائی اہم ہے۔