ذیابیطس کے باعث ہزاروں پاؤں کٹنے سے بچانے کیلئے پاکستان میں 24 گھنٹے ہیلپ لائن قائم

کراچی: پاکستان میں ذیابیطس کے باعث سالانہ تقریباً تین لاکھ افراد کے پاؤں یا ٹانگیں کاٹے جانے کے پیش نظر مریضوں کو پاؤں کے زخم، السر اور انفیکشن کی صورت میں فوری طبی رہنمائی اور مناسب علاج تک رسائی فراہم کرنے کیلئے 24 گھنٹے ڈائبیٹک فٹ ہیلپ لائن قائم کردی گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق […]

وزارت صحت اور ہیلتھ ریگولیٹری اتھارٹی آمنے سامنے، ایک دوسرے کی تحقیقات کا مطالبہ

دونوں اداروں کی جانب سے ایک دوسرے کے معاملات کی چھان بین کے مطالبات ایسے وقت سامنے آئے ہیں جب پمز سانحے کے بعد وفاقی دارالحکومت کے سرکاری اسپتالوں کی نگرانی، لائسنسنگ اور کم از کم حفاظتی معیارات پر عملدرآمد میں آئی ایچ آر اے کے کردار پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔