کراچی کے 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کراچی: کراچی کے 6 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر فار پولیو کے مطابق کراچی کے اضلاع وسطی، شرقی، کیماڑی، ملیر، جنوبی اور غربی سے جولائی میں لیے گئے ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے مثبت آئے ہیں۔ نیشنل ای او سی کے مطابق جون […]

ریبیز سے دو روز میں دو ہلاکتیں، 11 سالہ بچہ بھی دم توڑ گیا، اموات کی تعداد 22 ہوگئی

کراچی:کتے کے کاٹنے سے ہونے والی جان لیوا بیماری ریبیز سے دو روز میں دوسری ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے، جس کے بعد ریبیز سے سندھ میں ہونے والی اموات کی تعداد 22 ہوگئی ہے، جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں زیر علاج 11 سالہ بچہ ابوبکر انتقال کرگیا۔ اسپتال حکام کے مطابق میرپورخاص کا رہائشی […]