این آئی سی وی ڈی کو ہارٹ ٹرانسپلانٹ پروگرام شروع کرنے کی ہدایت

کراچی: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (NICVD) کو مستقبل میں ہارٹ ٹرانسپلانٹ پروگرام شروع کرنے کے لیے تیاریوں کا آغاز کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے، جبکہ گورننگ باڈی نے لیفٹ وینٹریکولر اسسٹ ڈیوائس (LVAD) ٹیکنالوجی پر مبنی ایڈوانسڈ ہارٹ فیلئر پروگرام کے قیام کی اصولی منظوری دے دی۔ یہ فیصلہ پیر کو […]