صحت کے ستاروں فیصل ڈار، جمال رضا، طاہر شمسی، نسیم صلاح الدین کیلئے سول اعزازات، سربراہ ڈریپ کو بھی ستارہ امتیاز

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے شعبہ طب و صحت کی 15 نمایاں شخصیات کیلئے سول اعزازات کا اعلان کردیا، جن میں پروفیسر فیصل سعود ڈار کو ہلال امتیاز جبکہ پروفیسر ڈاکٹر سید جمال رضا، مرحوم پروفیسر ڈاکٹر طاہر شمسی اور مرحوم ڈاکٹر نسیم صلاح الدین کو ستارہ امتیاز دینے کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ […]