میر رضا کیس: عدالت کے حکم پر کل قبر کشائی ہوگی، 8 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل، موت کی وجہ جاننے کے لیے دوبارہ پوسٹ مارٹم ہوگا

کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی موت کی وجوہات کا تعین کرنے کے لیے عدالت کے حکم پر کل قبر کشائی کی جائے گی۔ قبر کشائی جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں ہوگی، جبکہ سیکریٹری صحت کی جانب سے تشکیل دیا گیا آٹھ رکنی میڈیکل بورڈ دوبارہ پوسٹ مارٹم اور فرانزک معائنے کی نگرانی کرے […]