ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک کا آغاز، ماں کا دودھ نومولود بچوں کی بہترین غذا قرار

کراچی میں ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک کے موقع پر منعقدہ تقریب میں ماہرینِ صحت نے زور دیا کہ ماں کا دودھ نومولود بچوں کے لیے مکمل اور محفوظ غذا ہے، جو انہیں مختلف بیماریوں سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ مقررین نے فارمولا دودھ کے غیر ضروری استعمال سے گریز اور بریسٹ فیڈنگ کے فروغ کے […]