ایچ آئی وی سے متاثرہ بچوں کی تعداد ساڑھے سات ہزار تک پہنچ گئی، پاکستان نے غذائی معاونت کے لیے عالمی اداروں سے رجوع کر لیا

اسلام آباد: پاکستان میں ایچ آئی وی کے ساتھ زندگی گزارنے والے بچوں کی تعداد تقریباً 7,500 تک پہنچ گئی ہے، جو ملک بھر میں علاج حاصل کرنے والے تقریباً 62 ہزار ایچ آئی وی مریضوں کا لگ بھگ 12.1 فیصد بنتی ہے۔ ان بچوں کی جانیں بچانے، غذائی قلت پر قابو پانے اور علاج […]
سندھ میں بریسٹ فیڈنگ ویک کا آغاز، فارمولا دودھ کی تشہیر کے خلاف کارروائیاں تیز، بچوں کے لئے محفوظ اسپتال بڑھانے کا اعلان

کراچی: حکومت سندھ نے عالمی بریسٹ فیڈنگ ویک کے آغاز پر فارمولا دودھ کی تشہیر اور مارکیٹنگ کے خلاف قانون پر مزید سختی سے عملدرآمد، بچوں کے لئے محفوظ اسپتالوں کے نیٹ ورک میں توسیع اور ماؤں کو دودھ پلانے کے فروغ کے لیے آگاہی مہم تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ صوبائی وزیر صحت […]