بلدیہ ٹاؤن میں غیر قانونی کلینکس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 5 جعلی ہیلتھ کیئر مراکز سیل، عطائی گرفتار

کارروائی میں ڈپٹی کمشنر کیماڑی، اسسٹنٹ کمشنر بلدیہ اور دیگر متعلقہ حکام نے حصہ لیا۔ سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق سیل کیے گئے مراکز عطائیوں کے زیر انتظام چل رہے تھے اور وہاں طبی خدمات غیر قانونی طور پر فراہم کی جا رہی تھیں۔

پنجاب میں اناج، سندھ میں پھل اور خیبرپختونخوا میں سبزیاں سب سے سستی, بلوچستان میں صحت بخش خوراک سب سے مہنگی، یو این رپورٹ

اسلام آباد: اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں صحت بخش خوراک کی قیمتیں صوبوں کے درمیان نمایاں طور پر مختلف ہیں۔ پنجاب میں اناج سب سے سستا، سندھ میں پھل اور خوردنی تیل نسبتاً کم قیمت پر دستیاب ہیں، جبکہ خیبرپختونخوا میں سبزیاں سب سے سستی ہیں۔ اس کے برعکس بلوچستان […]

ایک اور نوجوان کانگو وائرس کا شکار

راچی: کراچی میں کانگو ہیمرجک فیور (CCHF) کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ جناح اسپتال انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ کے رہائشی 22 سالہ رحمت اللہ کو تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کیا گیا، جہاں لیبارٹری ٹیسٹ کے بعد ان میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق مریض کو تیز بخار اور ناک […]