شوگر اور موٹاپے کے مریضوں کے لیے لاہور میں مفت لیور سکین اور جدید علاج کی سہولت شروع

لاہور: پاکستان میں شوگر اور موٹاپے کے بڑھتے ہوئے بوجھ کے پیش نظر لاہور کے “آپ کا کلینک” میں مستحق مریضوں کے لیے مفت لیور سکین اور موٹاپے و ذیابیطس کے جدید علاج کی سہولت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ فلاحی منصوبہ گیٹز فارما، الرافع فاؤنڈیشن اور پاکستان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن (پی […]

پی کے ایل آئی میں دنیا کی پہلی 10 طرفہ جگر کی پیوندکاری، 24 گھنٹوں میں 10 مریضوں کو نئی زندگی مل گئی

اسلام آباد: پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) لاہور نے دنیا کی پہلی 10 طرفہ لیور ٹرانسپلانٹ سویپ چین (10-way liver transplant swap chain) مکمل کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے صرف 24 گھنٹوں میں 10 مریضوں اور 10 عطیہ دہندگان پر مشتمل 20 بڑے آپریشن کامیابی سے انجام دے دیے، جس سے […]

کے ایم سی محکمہ میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز میں بڑی تبدیلی، سینئر ڈائریکٹر مہوش مٹھانی عہدوں سے فارغ

کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی کے محکمہ میڈیکل اینڈ ہیلتھ سروسز کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے بڑا اقدام کرتے ہوئے دو عہدے رکھنے والی ڈاکٹر مہوش مٹھانی کو عہدوں سے ہٹا دیا۔ محکمہ ایچ آر ایم کے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق گریڈ 18 کی ڈاکٹر مہوش مٹھانی کو […]

سندھ میں پولیو وائرس کی موجودگی میں کمی، جون میں 29 ماحولیاتی نمونوں میں صرف ایک مثبت آیا: سندھ ای او سی

کراچی: کراچی: سندھ میں21 ماحولیاتی نمونے منفی قرار، صرف ایک میں پولیو وائرس پایا گیا۔ سندھ ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) نے پولیو صورتحال پر اپڈیٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں ماحولیاتی نگرانی کے دوران مثبت رجحانات سامنے آ رہے ہیں۔ جون کے دوران سندھ سے حاصل کیے گئے 29 ماحولیاتی […]