کراچی: منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، متاثرہ افراد کی تعداد 9 ہوگئی

کراچی میں منکی پاکس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، شہر میں ایک اور کیس سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 9 ہوگئی ہے۔ اسپتال حکام کے مطابق 39 سالہ شخص میں گزشتہ روز منکی پاکس وائرس کی تصدیق ہوئی، جس کے بعد اسے فوری طور پر انفیکشیس ڈیزیز اسپتال […]