ڈاکٹروں کے غیر ذمہ دارانہ نسخے، اینٹی بایوٹک کا بے جا استعمال اتائیت کی بدترین مثال ہیں ، فارماسسٹس ایسوسی ایشن کا الزام

اسلام آباد: پاکستان میں اینٹی مائیکروبیل ریزسٹنس (اے ایم آر) کا بڑھتا ہوا بحران ڈاکٹروں کے غیر محتاط اور غیر سائنسی نسخوں کے باعث شدت اختیار کر رہا ہے، جن میں اینٹی بایوٹکس کا بے جا استعمال اور نیوٹراسیوٹیکلز کی بڑی تعداد شامل ہوتی ہے، یہ حرکتیں اتائیت کی بدترین مثال ہیں۔ وزارتِ قومی صحت […]