سندھ میں ایچ آئی وی بے قابو؛ ماہانہ 101 بچے وائرس کا شکار، 15 ماہ میں تعداد 15 سو سے تجاوز کرگئی

​کراچی: سندھ میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ نے خطرناک صورتحال اختیار کر لی ہے۔ جنوری 2025 سے مارچ 2026 تک کے عرصے میں صوبے بھر میں پندرہ سو پندرہ بچے اس موذی وائرس کا شکار پائے گئے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ ہر ماہ اوسطاً 101 بچوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص […]