پاکستان میں ایچ آئی وی عام افراد تک پھیل گیا، اموات میں 500 فیصد سے زائد اضافہ

کراچی میں ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں ایچ آئی وی اب صرف مخصوص گروہوں تک محدود نہیں رہا بلکہ عام آبادی، خواتین اور بچوں میں بھی تیزی سے پھیل رہا ہے، جہاں تقریباً 39 فیصد کیسز اب جنرل پاپولیشن میں رپورٹ ہو رہے ہیں۔ گزشتہ ایک دہائی کے دوران ایڈز سے […]
جوس سے اموات کی خبروں کی تردید، کوئی ثبوت نہیں ملا

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی جوس کے استعمال سے اموات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں اس حوالے سے کوئی ثبوت سامنے نہیں آیا۔ جاری کیے گئے وضاحتی اعلامیے کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس، ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز اور ضلعی انتظامیہ […]