تونسہ کو بھول جائیں؛ اسلام آباد میں 618 نئے ایچ آئی وی کیسز، نوجوان سب سے زیادہ متاثر

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایچ آئی وی کے پھیلاؤ کی صورتحال تشویشناک شکل اختیار کرتی جا رہی ہے اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2025 سے مارچ 2026 کے دوران کم از کم 618 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جو اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ شہر میں ہر ماہ اوسطاً […]
کراچی میں ریبیز سے ایک اور شہری جاں بحق، اموات 9 ہوگئیں

کراچی میں کتے کے کاٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جبکہ ریبیز سے ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیا۔ حکام کے مطابق 65 سالہ شخص کو ریبیز کی علامات کے ساتھ جناح اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم وہ دورانِ علاج دم توڑ گیا۔ متوفی کا تعلق کراچی […]
منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا، متاثرہ خاندان میں وائرس کی منتقلی

کراچی میں منکی پاکس کے کیسز میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، جہاں ایک اور کیس رپورٹ ہونے کے ساتھ ایک ہی خاندان میں وائرس کی منتقلی سامنے آئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق ملیر کا رہائشی 42 سالہ شخص، جو منکی پاکس کا شکار تھا، انفیکشس ڈیزیز اسپتال سے صحت یاب ہو کر گھر منتقل […]