کراچی میں نوجوان منکی پاکس کا شکار ، مشتبہ کیسز کی تعداد بڑھنے سے شہریوں میں خوف پھیلنے لگا، اسپتالوں میں ہائی الرٹ

کراچی: سندھ کے شہر خیرپور میں بچوں میں ایم پاکس (منکی پاکس) کے بعد کراچی میں 20 سالہ نوجوان میں منکی پاکس کی تصدیق ہوگئی، شہر کے مختلف علاقوں میں مشتبہ کیسز سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق بفرزون کا […]
کراچی میں ڈینگی سے رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ

کراچی: ڈینگی وائرس کے باعث رواں سال کی پہلی ہلاکت رپورٹ ہوگئی ہے۔ ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق متاثرہ مریض کا تعلق ضلع شرقی سے تھا۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے بھر میں رواں سال اب تک ڈینگی کے مجموعی طور پر 198 کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جن میں سے 163 کیسز صرف […]
کراچی میں ایم پاکس کا دوسرا کیس سامنے آگیا

کراچی: سندھ میں ایم پاکس کے بڑھتے کیسز کے درمیان کراچی میں ایک اور مریض میں ایم پوکس وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے، جس کے بعد ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صوبے میں بیماری اب الگ تھلگ کیسز تک محدود نہیں رہی بلکہ اس کا مقامی سطح پر پھیلاؤ شروع ہو چکا ہے، […]