خیرپور میں ایم پاکس کی وبا، وفاقی تحقیقات شروع، این آئی ایچ کی ٹیم آج پہنچے گی

اسلام آباد: خیرپور میں نوزائیدہ بچوں اور دیگر افراد میں سامنے آنے والے ایم پاکس کے کنفرمڈ کیسز اور سات ہلاکتوں کے بعد وفاقی حکومت نے باضابطہ تحقیقات شروع کر دی ہیں اور قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی ماہرین کی ٹیم آج اسلام آباد سے روانہ ہو کر متاثرہ علاقے کا دورہ کرے […]