خیرپور میں بچوں میں مبینہ ایم پاکس کے کیسز، سندھ حکومت نے پرائیویٹ لیب سے مدد مانگ لی

کراچی: بالائی سندھ کے ضلع خیرپور اور ملحقہ علاقوں میں گزشتہ دس روز کے دوران بچوں میں جلدی بیماری کے کم از کم نو مشتبہ کیسز سامنے آنے کے بعد ایک ممکنہ ایم پاکس (Mpox) کے پھیلاؤ کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، تاہم صوبائی محکمہ صحت نے صورتحال کو منظرعام پر لانے اور قومی اداروں […]