گارڈن سے ریبیز کا کیس، 42 سالہ شخص جاں بحق، مجموعی اموات 7 ہوگئیں

کراچی کے علاقے گارڈن سے ریبیز کا ایک اور کیس سامنے آیا ہے جہاں 42 سالہ شخص انڈس ہسپتال اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک میں دورانِ علاج جاں بحق ہوگیا۔ ترجمان کے مطابق متاثرہ شخص کو تقریباً ایک ماہ قبل مشتبہ پاگل کتے نے کاٹا تھا، تاہم بروقت اور مکمل علاج نہ ملنے کے باعث اس […]