انڈس ہاسپٹل اینڈ ہیلتھ نیٹ ورک نے علاقائی صورتحال کے باعث ICON 2026 کانفرنس ملتوی کردی
کراچی: انڈس اسپتال ہیلتھ نیٹ ورک نے اپنی دو سالہ فلیگ شپ ہیلتھ کانفرنس ICON 2026 ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ادارے کے مطابق یہ فیصلہ حکومتی کفایت شعاری پالیسی اور خطے میں جاری جغرافیائی صورتحال کے باعث کیا گیا ہے، جس کے تحت بڑے پیمانے پر تقریبات کو محدود کیا جا رہا […]
ایکسرے روم میں رقص کی وڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا

کراچی: پی پی ایچ آئی کشمور میں ایکسرے روم میں رقص کا معاملہ سامنے آگیا، ٹیکنیشن عبدالنبی کو رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل ہونے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی۔ پی پی ایچ آئی کی جانب سے ملازم سے وضاحت طلب کرتے ہوئے شوکاز نوٹس جاری کر […]