شہد میں اینٹی بایوٹک ادویات، سی فوڈ میں بیکٹریا، امریکا میں پاکستانی تجارتی سامان ضبط

اسلام آباد: امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے پاکستان سے برآمد ہونے والے شہد اور متعدد دیگر غذائی مصنوعات کے بارے میں حفاظتی خدشات کے باعث امپورٹ الرٹس جاری کر دیے ہیں جن کے تحت امریکی بندرگاہوں پر ایسی کھیپوں کو فوری طور پر روکنے اور ممکنہ طور پر ضبط کرنے کا […]