پاکستان میں بچوں میں موٹاپا خطرناک حد تک بڑھ گیا، ایک کروڑ 80 لاکھ سے زائد بچے اور نوجوان زائد وزن یا موٹاپے کا شکار

اسلام آباد: پاکستان میں بچوں اور نوجوانوں میں موٹاپا تیزی سے ایک بڑا صحت کا مسئلہ بنتا جا رہا ہے اور تازہ اندازوں کے مطابق 5 سے 19 سال کی عمر کے ایک کروڑ 80 لاکھ سے زائد بچے اور نوجوان زائد وزن یا موٹاپے کا شکار ہیں جس کے باعث پاکستان اس مسئلے سے […]