پاکستان میں جنوری 2026 کے دوران پولیو کے ماحولیاتی نمونوں میں نمایاں کمی، بیشتر اضلاع وائرس سے پاک قرار

اسلام آباد: سال 2026 کے آغاز پر پاکستان بھر سے حاصل کیے گئے بیشتر ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے پاک نکلے ہیں، جسے حکام نے انسدادِ پولیو مہم میں اہم پیش رفت قرار دیا ہے۔ حکام کے مطابق جنوری 2026 میں ملک کے 87 اضلاع میں سے 67 اضلاع کے ماحولیاتی نمونے پولیو وائرس سے […]