کراچی سے فارغ التحصیل طلباء دنیا بھر میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں

کراچی: کراچی میٹروپولیٹن یونیورسٹی (کے ایم یو) کے زیرِ اہتمام “لیگیسی اینڈ ایکسی لینس ریکگنیشن تقریب” منعقد ہوئی، جس کا مقصد کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج (کے ایم ڈی سی) کی علمی خدمات، اس کے بانیوں، اساتذہ اور نمایاں شخصیات کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا۔ تقریب یونیورسٹی آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی، جس میں کمشنر […]