اب کوئی مزید سیاسی شہادت نہیں

سابق وزرائے اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی اور محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت آج بھی اس حقیقت کی تلخ یاد دہانی ہیں کہ ماضی میں ریاست سیاست کو زندگی اور موت کے موڑ تک بھی پہنچا چکی ہے، اور اس کے اثرات آج تک قوم کا پیچھا کر رہے ہیں۔ایسے وقت میں جب پاکستان […]