بھارت میں نپاہ وائرس کا پھیلاؤ، محکمہ صحت سندھ نے الرٹ جاری کردیا

کراچی: بھارت میں نِپاہ وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد سندھ میں بھی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز سندھ نے نِپاہ وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں تاحال نِپاہ وائرس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ ایڈوائزری کے مطابق نِپاہ وائرس ایک […]