سانحہ گل پلازہ: لاشوں اور انسانی باقیات کی شناخت کا عمل جاری

کراچی: سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی لاشوں اور انسانی باقیات کی شناخت کا عمل تاحال جاری ہے۔ سندھ فارنسک اینڈ ڈی این اے لیب، جامعہ کراچی کو گل پلازہ سے ملنے والی لاشوں اور انسانی باقیات کے مجموعی طور پر 48 سیمپلز موصول ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اب تک 21 انسانی […]

کیا کڑک دودھ پتی چائے کا زیادہ استعمال خواتین میں خون کی کمی کا سبب بن رہا ہے؟

اسلام آباد: پاکستان میں کڑک دودھ پتی چائے کا زیادہ استعمال خواتین کی صحت کے لیے خاموش خطرہ بنتا جا رہا ہے کیونکہ ماہرین اور حالیہ طبی تحقیقات کے مطابق دن میں بار بار چائے پینا، خاص طور پر کھانے کے ساتھ یا فوراً بعد، خواتین میں خون کی کمی کے مسئلے کو بڑھا سکتا […]

8 سال کی بچی ریبیز کا شکار، سال 2026 کا پہلا کیس رپورٹ

کراچی: ضلع سانگھڑ کے علاقے جھول سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ بچی میں ریبیز کی تصدیق ہوگئی ہے۔ بچی کو ڈیڑھ ماہ قبل آوارہ کتے نے متعدد اور گہرے زخم لگائے تھے۔ انڈس اسپتال کراچی کے مطابق بچی کو مختلف سرکاری اسپتالوں میں پوسٹ ایکسپوژر پروفیلیکسیس (PEP) دی گئی، تاہم علاج ریبیز سے بچاؤ […]