سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کی شناخت کا عمل شروع

کراچی: سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کی شناخت کا باقاعدہ عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ 60 سے زائد لاپتہ افراد کی شناخت کے لیے میڈیکولیگل سینٹر کراچی میں ڈی این اے پروفائلنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق لاشوں کی شناخت کے لیے خون اور بکل سواب کے نمونے […]