وفاقی علاقوں خصوصاً اسلام آباد میں ایچ آئی وی کے مریض 4 ہزار 800 تک پہنچ گئے، آدھے علاج سے محروم

اسلام آباد: وفاقی علاقوں خصوصاً دارالحکومت اسلام آباد میں ایچ آئی وی کے مریضوں کی تعداد سن دو ہزار پچیس کے اختتام تک بڑھ کر تقریباً چار ہزار آٹھ سو کے قریب پہنچ گئی ہے۔ گزشتہ چھ ماہ میں مزید تین سو نئے کیسز سامنے آنے کے بعد صحت حکام نے خبردار کیا ہے کہ […]