وزیراعظم کی منظوری سے طاقتور پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل قائم، نرسنگ تعلیم اور رجسٹریشن کی نگرانی کرے گی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری سے وزارتِ قومی صحت، ضوابط و رابطہ نے پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل آرڈیننس 2025 کے تحت ایک طاقتور نئی پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کو باضابطہ طور پر نوٹیفائی کر دیا ہے، جو اب ملک بھر میں نرسنگ اور دائیوں کی تعلیم، رجسٹریشن اور لائسنسنگ کے […]