بچیوں کو چمٹا ضرور پکڑائیں، لیکن ان سے اسٹیتھ اسکوپ نہ چھینیں، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

کراچی: وفاقی وزیر برائے تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان میں حکمران ایک مخصوص طبقہ ہے جس سے الحمدللہ میرا کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں ایک روپیہ خرچ کیے بغیر پانچویں بار ایوان تک پہنچا، جو دنیا میں ایک مثال ہے۔ وہ لیاقت کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری […]