پاگل کتوں کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری ریبیز سے کراچی میں ایک اور کم عمر لڑکی جاں بحق

کراچی: اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والی 17 سالہ لڑکی پاگل کتوں کے کاٹنے سے ہونے والی بیماری ریبیز اور اس کے نتیجے میں دماغی سوزش کے باعث بدھ کے روز جاں بحق ہو گئی، جس کے بعد رواں برس شہر میں ریبیز سے ہونے والی اموات کی تعداد 15 ہو گئی ہے، جبکہ جانوروں […]

بورڈ آف گورنرز کے بغیر قومی ادارۂ صحت میں اہم تقرریوں کا عمل شروع

اسلام آباد: قومی ادارۂ صحت (این آئی ایچ) میں قانونی طور پر لازم بورڈ آف گورنرز کی عدم موجودگی کے باوجود وفاقی وزارتِ صحت نے دو اہم اداروں کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی تقرری کا عمل آگے بڑھا دیا ہے اور ان عہدوں کے لیے انٹرویوز بھی کر لیے گئے ہیں۔ حکام کے مطابق ویکسین اینڈ […]