سندھ میں ڈینگی سے مزید ایک بچی جاں بحق، رواں برس اموات کی تعداد 39 ہوگئی

کراچی: سندھ میں ڈینگی وائرس کے وار جاری ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران حیدرآباد میں 7 سالہ بچی ڈینگی کے باعث انتقال کرگئی، جس کے بعد رواں برس اس موذی وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 39 ہوگئی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق اکتوبر میں 13 جبکہ نومبر میں 25 اموات […]