سندھ میں خسرہ و روبیلا ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز

کراچی: سندھ میں خسرہ و روبیلا ویکسینیشن مہم کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس کا آغاز وزیرِ صحت و بہبودِ آبادی سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے ایک بچے کو ویکسین لگا کر کیا۔ تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی شرمیلا فاروقی، سیکرٹری صحت، ای پی آئی ڈائریکٹر ڈاکٹر راج کمار، اور یونیسیف کے نمائندے شریک […]