کراچی اور حیدرآباد میں ڈینگی سے مزید دو خواتین کا انتقال، اموات کی مجموعی تعداد 29 ہوگئی

کراچی: سندھ میں ڈینگی وائرس سے دو مزید خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ مرنے والی خواتین کا تعلق کراچی کے لیاقت آباد اور حیدرآباد سے ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق رواں سال سندھ بھر میں ڈینگی سے اموات کی مجموعی تعداد 29 تک جا پہنچی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 […]
مستقبل کے تین ڈاکٹر سمندر میں ڈوب کر جاں بحق، تین کو بچا لیا گیا

کراچی: ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے طلبہ پکنک منانے کے لیے گئے جہاں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ تین طلبہ سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ تین کو بچا لیا گیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ڈاؤ میڈیکل کالج فائنل ایئر ڈی-26 بیچ کے طلبہ پکنک کے لیے گئے تھے۔ تقریباً ڈیڑھ سو […]