سندھ میں ڈینگی کی صورتحال سنگین، 16 ماہ کے بچے سمیت مزید 4 افراد جاں بحق، رواں برس اموات کی تعداد 20 ہوگئی

کراچی: سندھ بھر میں ڈینگی وائرس کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، جس کے بعد رواں برس ڈینگی سے اموات کی مجموعی تعداد 20 ہوگئی۔ محکمہ صحت سندھ کی رپورٹ کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں کراچی بلدیہ ٹاؤن کا 12 سالہ لڑکا، […]