سندھ میں ڈینگی بےقابو، مزید دو افراد انتقال کرگئے، متاثرین کی تعداد 9 ہزار 800 سے تجاوز کرگئی

کراچی: سندھ میں ڈینگی وائرس وبائی صورت اختیار کر چکا ہے حکومتی سطح پر ڈینگی کے خاتمے اور شہریوں کے بچاؤ کے لیے کوئی اقدامات سامنے نہیں آرہے اور صورتحال تشویشناک ہوتی جا رہی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کی تازہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید دو شہری ڈینگی کے باعث انتقال […]