سندھ میں ڈینگی بےقابو، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید تین افراد انتقال کر گئے

کراچی: سندھ میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید تین افراد ڈینگی کے باعث انتقال کر گئے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق دو اموات کراچی جبکہ ایک حیدرآباد میں رپورٹ ہوئی۔ محکمہ صحت کے مطابق جاں بحق افراد میں لطیف آباد حیدرآباد کی رہائشی 18 […]