ایس ٹی ایس نے ایم ڈی کیٹ 2025ء کا عارضی نتیجہ جاری کردیا

سکھر: سِبا ٹیسٹنگ سروسز (STS) نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ (MDCAT) 2025ء کا عارضی نتیجہ جاری کردیا ہے۔ امتحان 26 اکتوبر 2025ء بروز اتوار سندھ کے نو شہروں اور دس امتحانی مراکز میں منعقد ہوا تھا۔ ترجمان ایس ٹی ایس کے مطابق امتحانی مراکز کراچی، حیدرآباد، جامشورو، میرپورخاص، شہید بینظیرآباد، لاڑکانہ، جیکب آباد، […]
کراچی: لیپروسکوپک پارشل نِفریکٹومی میں کامیابی، پورا گردہ نہیں، صرف متاثرہ حصہ نکال کر گردہ محفوظ بنانا اب ممکن

کراچی: سرجیکل یورولوجی کے شعبے میں پاکستان کے لیے ایک بڑی کامیابی ۔۔۔ کراچی میں آغا خان یونیورسٹی اسپتال میں کامیابی کے ساتھ لیپروسکوپک پارشل نِفریکٹومی انجام دے کر گردے کی سرجری میں نئی راہ ہموار کر دی ہے ۔ کنسلٹنٹ یورولوجسٹ ڈاکٹر عمران خان جلبانی اور ان کی ٹیم نے کامیابی کے ساتھ لیپروسکوپک […]