سندھ میں ڈینگی سے مزید دو افراد جاں بحق، 1558 نئے کیسز رپورٹ

کراچی: سندھ میں ڈینگی وائرس کی صورتحال تشویشناک ہوتی جا رہی ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈینگی سے مزید دو افراد انتقال کر گئے، جن میں ایک دو سالہ بچہ اور 52 سالہ شخص شامل ہیں۔ دونوں مریض حیدرآباد کے سرکاری اسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ محکمہ صحت سندھ […]

پاکستان میں امراض قلب، ذیابیطس، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بنیادی وجہ صحتمندانہ سرگرمیوں کا فقدان ہے۔ماہرین امراض قلب

*ہم ایک ایسی قوم ہیں جو تباہی کے بعد سنبھلنے پر یقین رکھتی ہے، مگر آفت سے پہلے احتیاط کو اہمیت نہیں دیتی۔وائس چانسلر جامعہ کراچی ڈاکٹر خالد محمودعراقی*   پاکستان میں امراض قلب، ذیابیطس، بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بنیادی وجہ صحتمندانہ سرگرمیوں کا فقدان ہے۔ دنیا بھر میں طرزِ […]

وائٹل نیوز کی خبر پر پمز اسپتال میں 24 گھنٹے انجیو پلاسٹی شروع کردی گئی

اسلام آباد: پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں دل کے مریضوں کے لیے 24 گھنٹے ایمرجنسی انجیوپلاسٹی کی سہولت شروع کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب وفاقی دارالحکومت میں کارڈیک ایمرجنسی سہولت کی کمی پر مختلف حلقوں خاص طور پر وائٹلز نیوز کی جانب سے […]