معاشی دباؤ اور عدم استحکام شہریوں میں نفسیاتی مسائل بڑھا رہا ہے،ماہرین آغا خان اسپتال

کراچی: آغا خان اسپتال کے برین اینڈ مائنڈ انسٹیٹیوٹ سے وابستہ طبی نے کہا ہے کہ معاشی دباؤ، سماجی ناہمواریاں، سیاسی عدم استحکام اور عدم تحفظ جیسے عوامل شہریوں میں نفسیاتی امراض کے بڑھتے ہوئے رجحانات کا باعث بن رہے ہیں۔ برین اینڈ مائنڈ انسٹیٹیوٹ کی امپلیمینٹیشن سائنٹسٹ فلک مدھانی اور ڈاکٹر فوزیہ ربانی نے […]